موثق[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - پختہ، پکا، مضبوط (قول یا عہد وغیرہ کے لیے مستعمل)
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - پختہ، پکا، مضبوط (قول یا عہد وغیرہ کے لیے مستعمل)